پاکپتن: نجی کالج کی بس کھائی میں گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق 14 زخمی

Pakpatan

Pakpatan

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں نجی کالج کی بس کھائی میں گرنے سے ،ایک طالبہ جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو زرائع کے مطابق پاکپتنَ چک پاٹی پور کے قریب ایک نجی کالج کی بس کھائی میں گر گئی، حادثہ میں ایک طلبہ موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ 14 زخمی ہو گئیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں 6 کی حالت تشویشناک ہے۔