فلسطین پر اسرائیلی جارحیت سے بچہ بچہ واقف ہے

فلسطین پر اسرا ئیلی جارحیت سے بچہ بچہ واقف ہے حدیث مبارکہ میں ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر ایک حصے کو تکلیف ہو تو ساراجسم درد محسوس کرتا ہے مگر آج ہم فلسطین میں مرنے والے مسلمانوں کی حالت سے بے خبر کیوں ہیں؟اربوں مسلمانو ں کے ہوتے ہوئے وہ اس دنیا میں اکیلے کیوں ہیں۔

ہمیں اس غفلت سے جاگنا ہو گا ۔آج وقت ہے کہ ہم سب ذاتی اختلافات کو بھلا کر متحد ہو جائیں ۔فلسطین کیساتھ اظہار یک جہتی کریں۔ایک مسلم امت ہونے کا ثبوت دیں۔ حامد رضا قادری(مصطفوی سٹودنٹس موومنٹ)اور شہیر حیدر سیالوی(رہنما انجمن طلبہء اسلام) موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو کر رہے تھے۔