فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: ملائیشین وزیراعظم

Mohammad Najib Abdul Razak

Mohammad Najib Abdul Razak

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم محمد نجیب عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے جاری مسلح جدوجہد کی حمایت کرتا رہیگا۔

انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید مذمت کی۔