فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی گیارہویں برسی منائی گئی
Posted on November 12, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Yasser Arafat
رمالہ (جیوڈیسک) فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رمالہ میں یاسر عرفات کے مزار پر درجنوں افراد نے حاضری دی۔
مزار پر پھول چھڑائے اور فاتحہ خوانی کی جبکہ صدر محمود عباس نے ٹی وی میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے یاسر عرفات کو خراج تحسین پیش کیا۔
یاسر عرفات پوری دنیا میں امن کی علامت سمجھے جاتے تھے اور فلسطین میں امن کی کوششوں کی بنا پر ان کو امن کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com