فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح میں قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق
Posted on May 28, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Hamas And Fatah
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق رائے ہو گیا۔
فتح اور حماس کے حکام نے کہا ہے کہ نئی قومی حکومت میں آزاد وزراء اور ٹیکنوکریٹس کی فہرست پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
غزہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فتح اور حماس کے رہنماؤں نے بتایا کہ فلسطینی صدر محمود عباس جلد نئی قومی حکومت کے قیام کا اعلان کریں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com