واشنگٹن (جیوڈیسک) پلے بوائے کے حکام نے دو ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے میگزین میں اب عریانی ختم کر دیں گے اور ایسی کوئی تصویر شائع نہیں کریں گے۔
تاہم اس میگزین کی آخری کوریج جو کہ پرانے انداز کا ہی ہو گا اس کے لئے بے واچ بیب پامیلا اینڈرسن کو چنا گیا ہے۔
سالہ پامیلا کے دو جوان بیٹے بھی ہیں اور اس کو میگزین کی کور گرل بننے میں ہچکچاہٹ محسوس ہو رہی تھی، تا ہم اس کے بیٹوں نے اسے یہ کہہ کر گرین سگنل دے دیا ہے کہ اب وہ بچے نہیں رہے، اور یہ کہ اس تاریخی میگزین کی آخری گرل بننا بھی تو ایک اعزاز کی بات ہے۔