پینڈورا باکس کھل گیا، بڑے نام بے نقاب ہوں گے: اسلم بیگ

Aslam Baig

Aslam Baig

لاہور (جیوڈیسک) مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ سیاست دانوں کو پیسے دینے والے تو شامل تقتیش ہیں لیکن لینے والوں کا کوئی ذکر نہیں لیکن پینڈورا باکس کھل گیا ہے اب بڑے نیک نام چہرے بے نقاب ہونگے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سیل تو ایوان صدر میں کام کر رہا تھا ابھی تو اصغر خان پیش ہوئے ہیں پھر رحمان ملک ،روئیداد خان اور جنرل ر درانی کے بعد ان کی باری آئے گی۔