پنج گور، ژوب :مختلف علاقوں میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی

Panjgur

Panjgur

پنجگور (جیوڈیسک) کوئٹہ، پنجگور اور ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں نے مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں بارودی مواد، مارٹر گولے، راکٹ لانچرز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائیاں کوئٹہ، پنجگور اور ژوب میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کی گئیں جن میں تقریبا 5ہزارکلو بارودی مواد، بھاری تعداد میں مارٹر گولے۔

راکٹ لانچرز،100 سےزائد کلاشنکوفیں اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا۔ان میں تین ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔