پنو عاقل:سول سوسائٹی کا خورشید شاہ کیخلاف مظاہرہ

PROTEST

PROTEST

پنو عاقل (جیوڈیسک) احتجاجی مظاہر کیا گیا، جنید جتوئی اور نوید جمال سمیت دیگر کا کہنا تھا کہ دو روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں جو بیان خورشید شاہ نے دیا تھا کہ نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے

وہ بریانی اور چھولے کے ٹھیلے لگائیں، اس سے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے، سندھ کے عوام میں بے تحاشہ ٹیلنٹ ہے، خورشید شاہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، وہ اس بیان پر عوام سے معافی مانگیں۔