پاپوا نیوگنی میں آتش فشاں پھٹ گیا

Volcano

Volcano

نیو گنی (جیوڈیسک) سانحے کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ، قریبی علاقے خالی کرا لئے گئے پاپوا نیو گنی میں آتش فشاں پہاڑ پھٹ گیا۔

مائونٹ ٹورور سے نکلتے لاوے کو کئی کلومیٹر دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔

آتش فشاں پہاڑ پھٹنے کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرنا پڑیں جبکہ قریبی علاقوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔