بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی ہڑتال معصوم اور ننھی کلیوں کے لئے وبال جان بن گئی پیرا میڈیکل سٹاف کے ملازمین نوزائیدہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے اور پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کا پیرا میڈیکل سٹا ف کے ملاز مین کی بے حسی اور غیر انسا نی رو یے پر شدید احتجا ج اعلیٰ حکا م سے نوٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ ڈیڑ ھ ما ہ سے پیر ا میڈ یکل سٹا ف کے ملاز مین نے اپنی تنخوا ہو ں میں اضا فے کے لئے ہڑ تا ل کر رکھی ہے ایسو سی ایشن کے عہد ید ارا ن نے ہڑ تا ل کے دو را ن ایمر جنسی ڈیل کر نے اور نو زا ئیداہ بچو ں کو حفا ظتی ٹیکے لگا نے اور پو لیو کے قطر ے پلا نے کا وعدہ کررکھا تھا گز شتہ روز ڈی ایچ او آفس کے حفا ظتی مرکز میں تعینا ت پیرا میڈ یکل کے ملاز مین نے غیر انسا نی رو یہ اختیا ر کر تے ہو ئے معصو م اور ننھی کلیو ں کو حفا ظتی ٹیکے لگا نے اور پو لیو کے قطر ے پلا نے سے انکا ر کر دیا سارا دن نو زائید ہ بچو ں کے وا لد ین شدید گرمی کے موسم میں ڈی ایچ او آفس کے حفا ظتی ٹیکو ں کے مر کز میں اپنے بچو ں کو حفا ظتی ٹیکے لگو انے اور ویکسین پلو انے کے لئے آتے رہے لیکن تعینا ت عملہ نے ہٹ دھر می کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے بچو ں کو حفا ظتی ٹیکے لگا نے اور ویکسین پلا نے سے انکا ر کر تے رہے جس کے با عث وا لد ین کی منت سما جت کے بعد بھی ایک نہ سنی گئی اور آخر کا ر ما یو س گھرو ں کو و اپس لو ٹ گئے نوزا ئید ہ بچو ں کے وا لد ین نے اس موقع پر صحا فیوں سے را بطے پر کہا کہ پیرا میڈ یکل سٹا ف ایسو سی ایشن کی ہڑ تال نا جا ئز ہے یہ عو ام کے ملا زم ہیںلیکن آقا کا کر دارادا کر رہے ہیںایسو سی ایشن کے ملاز مین کا م کر نا ہی نہیں چا ہتے لیکن تنخو اہو ں اور الاو نس میں اضا فے کی بھو نڈ ی تحر یک چلا رہے ہیں جس کی ہم سخت مذ مت کرتے ہیں اور ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ پیرا میڈ یکل سٹا ف کے ملاز مین کی بلیک میلنگ میں نہ آئیں بلکہ فو ری اقدا ما ت اٹھا تے ہو ئے انہیں ملاز مت سے فا رغ کر کے بے روز گا ر اور اہل نو جو انو ں کو بھر تی کیا جا ئے۔