ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) چو ہدری فاران شفیع پلاہوڑی کی والد ہ محترمہ کی و فات پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
عمر فاروق اعوان، چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی، محسن ضیاء اعوان، علی المرتضی اعوان اور حسن ضیاء اعوان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ چوہدری فاران شفیع پلاہوڑی کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماں مہر و محبت ایثا ر خلو ص اور و فا کی ایک روشن مثال ہے۔
ماں کی گود انسان کا پہلا مکتب ہوتی ہے ماں ہی زندگی کی راہو ں میں روشنی کا مینار ہے۔ اللہ تعالی مرحو مہ کو جنت الفردو س میں جگہ عطا فرما ئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے