کراچی : والدین اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کے لئے ایک بڑی نعمت اور بڑااحسان ہیں،ان خیالات کااظہار پاکستان کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت ملک محمد جمشید اعظم نے گزشتہ صحافیوں سے گفتگو کے موقع پر کیا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ آدمی کے لئے خوش نصیبی کی بات ہے کہ اُسے ماںباپ کابڑھاپاملے،اس لئے کہ یہ ماںباپ کی خدمت کرکے اللہ کی رضااور مغفرت حاصل کرنے کابہترین موقع ہوتا ہے۔