پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی ۔پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔
پیرس پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ آلودگی کےمعاملے پر پاکستان سے زیادہ ذمے داری دوسرے ملکوں پرعائد ہوتی ہیں۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے اوردنیا کے ساتھ مل کر چلیں گے ۔
وزیراعظم آج ماحولیاتی تبدیلیوں سےمتعلق شروع ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔