پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کرنے والے 200 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Paris Protest

Paris Protest

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کرنے والے 200 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق۔پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر سیکورٹی سخت ہے ،سڑکوں پر پولیس تعینات ہے۔

لیکن مظاہرین نے اجازت نہ ملنے کے باوجود مظاہرہ کیا اورریلی نکالی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔پ

یرس میںتین ماہ کے لئے ہنگامی حالت کا نفاذ ہے اور ہر قسم کے مظاہروں پر پابندی ہے۔ لیکن مظاہرین اس کے باوجود مظاہرہ کر ڈالا۔