پیرس: فلسطینیوں کے حق میں ریلی پر اسرائیل نواز افراد کا حملہ

France

France

پیرس (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق پیرس میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

جس پر اسرائیل کے حامیوں نے مرچ سپرے، آنسوگیس اور سلاخوں سے حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے نسلی امتیاز کے نعرے بھی لگائے۔