پارلیمانی سیکرٹری میاں عبدالمنان سڑکوں کی تعمیر نو کا افتتاح کر رہے ہیں

فیصل آباد (عظیم حیدر) پارلیمانی سیکرٹری میاں عبدالمنان، MPA شیخ اعجاز احمد PP68 میں سڑکوں کی تعمیر نو کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اس موقع پر حاجی رانا نذیر احمد، رانا لیاقت، رانا عاشق، ملک عامر شریف و دیگر موجود ہیں

Opening

Opening


Speech

Speech