تھانہ قائم پور کے حوالدار بابر شاہ ASI کے عہدے پر فائز ہو گئے

حاصل پور(بیورورپورٹ) تھانہ قائم پور کے حوالدار بابر شاہ ASI کے عہدے پر فائز ہو گئے۔ گزشتہ دن SHO تھانہ قائم پور خالد محمود وٹو اور سب انسپکٹر میاں اکبر علی نے بابر شاہ کو بیج لگایا اس موقع پر ASI شبیر شاہ ASI شوکت علی و دیگر ملازموں نے شرکت کی۔ASI کے عہدے پر فائز ہونے والے بابر شاہ نے شرکاء کے لیئے ایک پرتپاک تقریب کا اہتمام کیا۔ آخر میں دعاے خیر کی گئی۔

News

News