آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبرُُ 134پی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہعوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت سیاست کے میدان میں قدم رکھا 11مئی کو پارٹیاں بدل کر حلقہ کے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کو عوامی طاقت سے شکست سے دوچار کریں گے
ایک کارنر میٹنگ میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام انکے چہروں کو پہچان چکے ہیں انہیں اپنا ووٹ ملک کی خدمت کرنے والوں کو دیناہوگا اب ان لوٹ کھسوٹ کا وقت گذرچکا انشاء اللہ عوامی بھلائی کے حقیقی خدمت گاروں کی فتح کا دن ہے۔