ساتھی کتوں کے لئے کھانا جمع کرنے والا طوطا

Parrots

Parrots

سڈنی (جیوڈیسک) یوں تو جانور عام طور پر اپنے ساتھیوں کا کھانا بھی لے اْڑتے ہیں اور چھینا جھپٹی کی نئی نئی مثالیں قائم کر دیتے ہیں لیکن اگر ایسا خیال رکھنے والا طوطا گھر میں ہو تو پھر فکر کس بات کی۔

جی ہاں آسٹریلوی نسل کا یہ پالتو طوطا صرف اپنے ہی کھانے پینے کا خیال نہیں رکھتا بلکہ اسے اپنے ساتھ رہنے والے ڈاگیوں کے کھانے پینے کی فکر بھی لاحق رہتی ہے۔

جب ہی تو یہ کچن کے سلیب پر رکھے پیکٹ میں سے ڈاگیوں کیلئے دانہ نکال نکال کر ڈال رہا ہے اور اپنے اسمارٹ ہونے کا ثبوت پیش کر رہا ہے۔