جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سفر عمرہ و زیارت حرمین الشریفین سے آج واپس پہنچ گئے ہیں
Posted on July 25, 2013 By Noman Webmaster لاہور
لاہور : ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سفر عمرہ و زیارت حرمین الشریفین سے آج واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ۔
ریاض، جدہ، دمام، الجبیل، ابہا، خمس اور مشیط میں پاکستانی بھائیوں کے بڑے بڑے اجتماعات اور افطار پارٹیوں سے خطاب کیا اور پاکستان و عالم اسلام کے حالات پر روشنی ڈالی۔