جو پارٹی اپنے کارکنوں کو عزت دیتی ہے وہی کامیابی حاصل کرتی ہے۔ چوہدری غضنفر جمشید

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے کہا ہے کہ جو پارٹی اپنے کارکنوں کو عزت دیتی ہے وہی کامیابی حاصل کرتی ہے۔کسی بھی پارٹی کے پرانے کارکن اور دیرینہ ساتھی پارٹی کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔اور وہی پارٹی کی جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔جب پارٹی ورکر یا عہدیدار کو اسکا پارٹی میں جائز مقام ملتا ہے تو وہ بھی پارٹی کی کامیابی کے لیے تن من دھن لگا دیتا ہے۔ ایسے مخلص عہدیدار اور کا رکن ہی قابل احترام ہوتے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کے کا ر کن پنجا ب اسمبلی اور قو می اسمبلی کے تما م حلقو ں میں پا رٹی کے نا مز د امید و ا رو ں کی جیت کے لیے اپنی تما م صلا حیتیں برو ئے کا ر لا ئیں اور پا کستا ن مسلم لیگ ن کو بھا ر ی ا کثر یت سے کا میا ب کر و ا ئیں ۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے )چو ہد ری لیا قت علی بھد ر امید و ا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ایم پی اے حلقہ پی پی 33نے ملکہ میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہما را خا ند ا ن سیا ست میں نو و ا رد نہیں ہے بلکہ ہما را گھر ا نہ شرو ع سے ہی سیا سی ہے ۔ میں 1985 ء کے غیر جما عتی ا لیکشن میں بطو ر ا یم پی اے منتخب ہو ا اس سے قبل کئی دفعہ میں اپنی یو نین کو نسل کا چئیر مین بھی ر ہا ہو ں ۔ میر ا بھتیجا چو ہد ری افتخا ر بھد ر چا ر دفعہ ضلع کو نسل کا ممبر منتخب ہو ا ہے اورد و دفعہ یو نین کو نسل کا نا ظم بھی منتخب ہو ا ہے ۔ میں آ پ کے علا قے سے دو دفعہ ا یم پی اے منتخب ہو ا ہو ں ۔اللہ تعا لیٰ کے فضل و کر م او ر آ پ کی دعا ئو ں سے تیسر ی با ر بھی ایم پی اے منتخب ہو ں گا او ر علا قہ بھر میں تعمیر و تر قی کا نیا سلسلہ شر و ع کر و ں گا ۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے )ما سٹر خا لد محمو د اعوا ن یو نا ن کے بیٹے مو لا نا سعد کا مرا ن نے جا مع عثما نیہ آ سٹر یلیا مسجد نز د ر یلو ے لا ہو ر سے شیخ فضل کے ز یر سا یہ تخصص فی لغة العر بیہ ( مفتی ) کو ر س مکمل کر لیا ۔ اس سلسلہ میں جا مع عثما نیہ میں منعقد ہ ایک تقر یب میں مو لا نا عبد ا لقیو م حقا نی نے ا نہیں سند فرا غت عطا کی ۔ سند فر ا غت ملنے کے بعد مو لا نا سعد کا مرا ن اب مفتی سعد کا مرا ن ہوگئے ہیں ۔ اس سے قبل قصبہ ملکہ کے مفتی محمد ز بیر نے یہ سند حا صل کی ۔ اب قصبہ ملکہ سے مفتی کو رس کر نے و ا لے مفتی سعد کا مر ان دو سر ی شخصیت ہیں ۔