پاسپورٹ آفس کے باہر 7 ایجنٹ گرفتار

Passport

Passport

فیصل آباد (جیوڈیسک) ظہیر انور جپہ نے پاسپورٹ آفس کے باہر ٹاؤٹ مافیا کی سرگرمیوں پرعائد دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 7 ایجنٹوں کو پکڑ کر تھانہ سول لائنز پولیس فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کے حوالے کر دیا۔

جن میں اکبر علی، عامر حنیف، طاہر خاں، محمد منشاء، محمد نذیر،ماجد علی اور محمد عمر شامل ہیں۔