قصور (محمد عمران سلفی سے) بنگلہ دیش کی اندرا گاندھی ثانی وزیر اعظم ہندوستان دو ستی میں پاکستان سے محبت کرنے والوں کا اپنے گندے مقاصد اور ہندئوں کو خوش کر رہی ہے رانا محبوب احمد صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلٹس، مطیع الرحمن جیسے بزرگ عا لم دین کو بھا رتی شہ پر پھا نسی دے کر اس نے اپنا گندا چہرہ دنیاکے سامنے بے نقا ب کر لیا ہے عا لمی برا دری کی اس بر بریت پر خامو شی لمحہ فکریہ ہے کرامت علی وٹو ،تفصیلات کے مطابق مطیع الرحمن دو قومی نظریہ کے پاسبان تھے انھیں پھا نسی دے کر پاکستان سے محبت کی سزا دی گئی۔
سزا ئے مو ت کا مخا لف یور پ اقوام متحدہ اور دیگر مغربی قو تیں بنگلہ دیش کے حکمرانوں کی جانب سے پا کستان سے محبت کر نے والے بزرگوں کر غلط پھا نسیاں دینے والے بنگلہ دیشی اور ہندو چیف جسٹس کی بر بریت پر کیوں خامو ش ہے ان خیالا ت کا اظہا ر صدر مرکزی یونین آف جرنلٹس رانا محبوب احمد نے صحا فیوں کے ایک مذمتی اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر انھوں نے کہا کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم کواندرا گا ندھی بننے کا بہت شو ق ہے اسی کی طرح شکل بنا کر سا ڑھی لگا کر خو د کو اندرا گاندھی ثا نی ثا بت کر تی ہے لیکن اس کو یا د رکھنا چا ہیے کی اندرا گاندھی کی مو ت کتنی عبرت نا ک تھی اور اس کو بھی اسی طرح نشا نہ عبر ت بنا دیا جا ئے گا پاکستان حکومت کی بنگلہ دیش میں جما عت اسلامی کے بزرگوں جن کو پا کستان سے محبت کر نے کے پدا ش میں پھا نسیا ں دی جا رہی ہیں اس پر خامو ش رہنا قابل مذمت ہے کرامت علی وٹو صدر پر یس کلب سرا ئے مغل اس مو قع پر صحا فیوں نے ایک مشترکہ کراردادمذمت منظو ر کی جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بنگلہ دیش سے سفا رتی تعلقا ت ختم کر ے اور یہ معا ملہ عا لمی سطح پر اٹھا ئے اس مو قع پرصدر مرکزی یونین آف جرنلسٹ رانا محبوب احمد ،چیرمین عبدالشعبان ،میڈیا انچارج بابا رانا سرفرازاحمد ، محمد اصغر شہزاد،وسیم آفتاب خاںسینئر وائس چیئرمین، حاجی ظفر اقبال ، کرامت وٹوصدر پریس کلب سرا ئے مغل، علی حسنین، صدی احمد ،ڈاکٹر اکبر علی ، چو ہد ری اسد علی ،قمر بلال چوہان ،فرزند علی بھٹی، اور دیگر صحافی بھی موجود تھے۔