عوامی تحریک کے 23 نابالغ کارکنوں کیخلاف الگ چالان کی ہدایت

Awami Tehreek

Awami Tehreek

لاہور (جیوڈیسک) چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے سے قبل محکمہ پراسیکیوشن کو بھجوایا تو انکشاف ہوا کہ نامزد کئے گئے ملزموں میں سے 23 نابالغ ہیں۔

جس پر پولیس کو ہدایت کی گئی کہ وہ نابالغ ملزموں کیخلاف علیحدہ چالان تیار کرے کیونکہ قانون کے مطابق کسی بھی مقدمہ میں ملوث نابالغ ملزموں کا ٹرائل بالغ ملزموں کیساتھ نہیں ہو سکتا۔