حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد

Balochistan

Balochistan

حب (جیوڈیسک) حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دریجی نصیر اللہ شیخ نے کہا ہےکہ انسداد پولیو مہم کے دوران گلیکسی ٹاوٴن اور لیبر کالونی میں کچھ افراد نےانسداد پولیو کی 3 ٹیموں پر حملہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ملزمان نے پولیو ٹیم کےارکان کو زدوکوب کیا۔ اوراُن پر بھی تشدد کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر چار ملزمان کو گرفتار کر لیاہ ے۔