پی سی بی کیخلاف ایکشن بورڈ کا آئین حکومت کیلئے رکاوٹ بن گیا، حکومت ایشیا کپ میں شکست کے بعد ہی کاروائی پر آمادہ تھی ، مگر کچھ نہ کر سکی، صرف پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز اجلاس کے ذریعے ہی چیئرمین کو ہٹایا جا سکتا ہے، 13 اپریل کو بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہنگامہ خیز ثابت ہوسکتا ہے، نجم سیٹھی کا کردار اہم ہوگا۔