پی سی بی کے تین معاہدے کو کھلاڑیوں نے مسترد کر دیا، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کا مؤقف بورڈ کے چیئرمین کے سامنے رکھ دیا، سنٹرل کنٹریکٹ ایک سال کے لئے کیا جائے، کھلاڑیوں کا مطالبہ، کھلاڑیوں کنٹریکٹ سائن کریں، باقی نو ماہ کا معاہدہ ورلڈ کپ کے فوری بعد کر دیا جائیگا، چیئرمین پی سی بی۔