پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقدہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی نادر حسین خواجہ، ایس پی شہلا قریشی کے ہمراہ پیش ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب میں فضائیہ اسکول فیصل بیس کی طالبہ کنیز فاطمہ کو بہترین نظم پڑھنے پر ایوارڈ دیں رہی ہیں اس موقع پر فرید انصاری، سہیل عابدی، ثمینہ سومرو اور دیگر موجود ہیں۔

Peace Ambassador Welfare Karachi Event

Peace Ambassador Welfare Karachi Event