محرم الحرام کے سلسلہ میں مقامی امن کمیٹی ممبران اور مقامی لوگوں سے میٹنگ

Meeting

Meeting

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم نے تھانہ جلالپورشریف کے گاوں پنڈی سید پور میں محرم الحرام کے سلسلہ میں مقامی امن کمیٹی ممبران اور مقامی لوگوں سے میٹنگ کی ھے۔

تمام شرکاء نے اپنے تعاون کا یقین دلایا ھے۔اس موقعہ پر DPOجہلم عبدالغفار قیصرانی نے کہا ھے کہ تمام شعبہ زندگی کے افراد کا فرض ھے کہ امن امان کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔