گجرات / نیویارک (پریس ریلیز) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان مئی میں دو ہفتہ کا امریکہ کا تبلیغی دورہ کرنے کیلئے گجرات پاکستان سے روانہ ہو گئے۔
دورے کے دوران وہ مختلف مقامات پر درس قرآن و حدیث، روحانی محافل، اور مجالس ذکر و فکر منعقد کریں گے مختلف تقاریب میں لیکچر دیں گے۔
مسلمانوں کی حوائج دنیا و آخرت کی کامیابی کیلئے دعاء خیر کرائیں گے۔ رابطہ کیلئے ای میل [email protected] ہے جبکہ رابطہ نمبر یہ ہے 001-347-3076252، 001-718-2002911۔