پیمرا اتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کر دیا، ترجمان پیمرا

PEMRA

PEMRA

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پیمرا کے مطابق پیمرااتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کر دیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے ہے کہ آج کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر منسوخ کیا گیا ہے۔

آئندہ اجلاس عدالت کے فیصلے کے بعد بلایا جائے گا، تمام ممبران کو آج کااجلاس منسوخ کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔