پینٹاگون کا 2 ہزار سے زیادہ شامی باغیوں کو جنگی تربیت دینے کا منصوبہ

Pentagon

Pentagon

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے 50 کروڑ ڈالر کا تربیتی منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت شام کے اعتدال پسند حزب اختلاف کے00 23 جنگجوؤں کو جنگی تربیت دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق منصوبہ 18 مہینوں کے لئے تیار کیا گیا ہے اور اگلے سال سے شروع ہوگا۔