پینٹاگون اور طالبان، افغانستان میں داعش کے پھیلاؤ کو تسلیم کرتے ہیں : رپورٹ

ISIS

ISIS

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی خطرے کی نشاندہی کی گئی ہے جوکہ داعش پر سرکاری نگران رپورٹنگ میں اس پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

افغانستان کی تعمیر نو کے خصوصی انسپکٹر جنرل جان سوپکو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پینٹاگون حکام یہاں تک کہ طالبان بھی افغانستان میں داعش کے پھیلاؤ کو تسلیم کرتے ہیں۔