پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما راجہ غفار گو گانے ڈی سی بھمبر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے مطالبہ کیا ہے

بھمبر : پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما راجہ غفار گو گانے ڈی سی بھمبر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے مطالبہ کیا ہے جس طرح دھیر کوٹ میں میں ٹا ئنیز کمپنی کا دفتر سیل کیا گیا ہے اس طر ح بھمبر اور اس کے گردو نواح میں بھی ٹائینز کمپنی کا مکمل رڈ چیک کیا جائے اور ان سے ان او سی لیگل ریکارڈ کی جا نچ پڑتال کی جا ئے تا کہ بھمبر اور اس کے گرودو نو اح میں بھی لوگ اس طر ح کی جعلی اور فرا ڈ کمپنی سے بچ سکیں۔

جو چلتے پھر تے بز نس کے نا م پر لو گوں سے پیسے لوٹ رہے ہیں اور بھمبر کے شریف شہریوں کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ سادہ لوح لوگوں کو لو ٹنے سے بچنے کے لئے ایسی جعلی اور فراڈ کمپنیو ں پر نظر رکھیں یہ ہماری اخلا قی ذمہ داری بھی بنتی ہے۔