لوگ مجھے جدید دور کی مدھوبالا کہہ کر پکارتے ہیں: مادھوری

Madhuri

Madhuri

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ زیادہ تر لوگ انہیں کہتے ہیں کہ وہ مدھوبالا سے مشابہت رکھتی ہیں اوریہ سننا انہیں اچھا لگتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی ادائیں اور مسکرہٹ بالکل مدھوبالا جیسی ہے ، لوگ انہیں جدید دور کی مدھوبالا کہہ کر پکارتے ہیں۔ لوگوں کے مطابق ان کی شخصیت میں مدھوبالا جیسی کشش ہے۔