28 افراد کے قتل کا مقصد ملک میں مذہبی جنگ شروع کرنا ہے: کینین صدر

Kenya

Kenya

کینیا (جیوڈیسک) کینیا کے صدر اورو کنیاٹا کے سینئر مشیر عبدی قادر محمد نے کہا ہے کہ بس پر حملے میں 28 افراد کو قتل کرنے کا مقصد ملک میں مذہبی جنگ شروع کرنا ہے۔

عبدی قادر محمد نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ کینیا میں تمام مذاہب اور عقیدوں سے تعلق رکھنے والے افراد قابل نفرت جرم کے خلاف متحد ہو جائیں۔