پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا

یونائیٹڈ کشمیر : پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا سمینار کے مھمان حصوصی سردار ممتاز خان تھے جو کینڈا سے آے تھے۔

اور اس مین محتلف سیاسی جماعتوں کے قائدین جن میں یوکے پی این پی یورپ کے چیف اگنائزر ڈاکٹر السحاق ھالادرستان نیشنل فرنٹ کے چئیرمین عبد اطمیر خان جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی قائد سردار محمد خان ایٹٹوٹ گلگت بلثتان سٹڈیز کے صدر سنگھلرنگ نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رھنما شائد اعظیم یوکے پی این کے رھنما مقصود طاھرئی معطفے خان اور بالجیم یونٹ کے صدر شھزاد خان تھے۔

سمینار سے خطاب کرتے ھوئے سرردار ممتاز خان نے کھا کہ قیادت کا کردار کی تحریک میں اھم ھوتا ھے اور مستقبل کے خطرات اور چلنجز کو جاننے اور سمجنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ خطے اور بین الاقرامی حالات اور تبدیلیوں پر بھی گھری نظر رکھتی ھو لیکن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قیادت نے خواہ وہ پاکستان ھو یا قوم پرست اپنے عوام کی نمائشہ گی کرنے میں کامیاب نھیں رھی حاص کر کے قوم پرست تحریک ترطرح کمزور اور آج بحران کا شکار اسکی وجہ ھے کہ ھم نے عوامی مسائل اور اپنے حق اختیار اور ملکیت کی جدوجھد کو ضروری نیھں سمجھا ھم انتحابات اور دیگر جموری عمال سے خود کیا ۔

بلکہ بعض پارٹیوں نے پارٹی کے اندر جموری عمل اور نیشنلزم کے عمل کو بھی پروان نھیں چڑھتے ڈاکٹر اسحاق نے سمینار میں اسٹیج کے فرائعض انجام دیے۔ اور سمینار کو آرگنائز کرنے میں اھم کردار ادا کیا۔ اور خبردار کیا کے اگر قوم پرست قیادت نے متقبل کے خطرات کو بھانپتے ھوئے اور ماضی کی ناکامیوں کو سمجتے ھوئے کسی بھترلائحہ عمل کی تشکیل نھیں دی تو اس کا ْْ ْْخسارہ سب کو بگتنا ھو گا۔

بالاورستان نیشنل فرنٹ کے چیرمین عبدامجید خان نے کھا کہ گلگت بلثتان کے عوام کے درمیان آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کے بارے میں سخت تحت تحقطات تھے کہ اینھوں نے ھمیں پاکستان کے حوالے کیا اور ھمارے حقوق پر آواز نھیں اُٹھائی مگر قوم پرست جماعتوں کے رویے سے ہمارے لوگوں میں آزاد کشمیر کے بارے تحقیقات کا خاتمہ ہوا لیکن آج بھی بعض قوم پرست جماعتیں برادری کی سیمنار پر گلگت بلتستان کو اپنی ملکیت قرار دیتی ہے۔

سیمنار سے جمعوں کشمیر پیپلز پارٹی کے سابقہ قانون اسمبلی کے اُمیدوار کردار محمود خان نے کہا کہ ہماری پاٹی روائتی پارٹی پیش ہے وہ وھاں کے حقوق اور حق ملکیت کی جدوجہد میں قوم پرست جماعتوں کی سوچ کی حمائت کرتی ہیں اور اگر کشمیری خدمختاری چاھتے ہیں تو اٰن کی قیادت کی حمائت کرے گی۔

انہوں نے افضل گرو کی پھانسی کی مذمت کی۔سیمنار سے سنکھے لرنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کا جلسہ آج بھی اختیارات اور حقوق سے محروم ہے انہیں کم از کم آزاد کشمیر کا ڈھانچہ دیا جائے اور یہ گلگت بلتستان کونسل اور کشمیر کونسل کو ضتم کیا جائے اور گلگت بلتستان اور لراخ کے درمیان راستہ کھوے جائے۔اجلاس سے یو کے این پی راہنما مقصود طاہری نے کہا کہ وقت ہے کہ قوم پرست جماعتیں اکھٹی ہو کر ئی۔