کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) رفائے حاجت کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی خاتون کے ساتھ 4 افراد کی زیادتی۔ مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق نور محمد ڈھول سکنہ چکنمبر 79-A/TDA کی بیوی 38 سالہ مسماة عزیز مائی رفائے حاجت کیلئے گھر سے باہر گئی تو ملزمان ندیم رضا ولد محمد حیات ، محمد حبیب ولد ربنواز اور 2 نامعلوم افراد اسے اٹھا کر قریبی کھیت میں لے گئے اور زبردستی ندیم و دیگر اس کے ساتھ زناء حرام کرتے رہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) 6 سالہ بچے اور 15 سالہ لڑکے ساتھ بد فعلی کے واقعات، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔ تفصٰل کے مطابق نواحی بستی کا رہائشی دسویں جماعت کا طالبعلم 15 سالہ زین حیدر ولد غلام حیدر گزشتہ روز حسب معمول پنجاب کالج سے پڑھ کر واپس کرور پہنچا اور اپنی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ ملزم تحسین بچی اور اس کے ساتھی نے اسے روک کر زبر دستی مقبول ٹائن گھر لے گئے جہاں پر پستول سے دھمکا کر اس کے ساتھ غیر فطری فعل کرتے رہے۔ دوسرے واقعے میں وارڈ نمبر 4کے محمد حسین عرف شاہ نواز کا 6 سالہ بیٹا فیضان گھر سے گریبی پیٹر انجن پر نہانے چلا گیا اور کافی دیر واپس نہ آیا تو والد شاہنواز منجوٹھہ تلاش کرتا ہوا چاہ جان والا پہنچ گیا۔ جہاں پر محمد عارف ولد محمد رمضان بھٹی بیٹھک میں 4 سالہ معصوم کے ساتھ کر چکا تھا۔ پولیس تھانہ کروڑ نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر کے ایک ملزم بھی گرفتار کر لیا۔ دونوںکا میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) وارڈ نمبر 13 میں بشیر ماچھی کے گھر چوری کی واردات میں نامعلوم چور گھر سے ہزاروں روپے کی نقدی ، کپڑے اور دیگر سامان لے گئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) محکمہ واپڈا کے مطابق آج صبح ساڑھے 6 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک سٹی فیڈ جبکہ 25 ،26 اور 27 مئی اسی ٹائم میں پیر سواگ فیر بنر رہے گا۔ بجلی بند ہونے کی وجہ لائیٹوں پر کام بتائی گئی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) موبی لنک نیٹ ورک گزشتہ چند روز سے مسلسل خرب۔ صارفین کو رابطہ کرنے میں شدید دشواری کا سامنا۔ گزشتہ روز کروڑ سے لیہ ۔ ملتان اور دیگر شہروں میں رابطہ نہ ہوسکا۔ جس سے لوگوں کو پریشانی کے ساتھ ساتھ کاروباری افراد کو مالی و دگیر نقصان بھی اٹھانا پڑا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اہلِ تشیع اگر ملک میں امن چاہتے ہیں تو اصحاب رسول اور اماں عائشہ کے بارے میں اپنے علماء اور ذاکرین کی زبان کو بند کروا لیں۔ شب برأت کی رات ہمیں کملی والے کے صدقے سے عطا ہوئی۔ ایمان لانے والے امتی کی بروز قیامت بخشش ہو گی۔ حضرت عائشہ صدیقہ کے ساتھ حضور نبی کریم ۖ کا رشتہ آسمانوں پر طے ہوا۔ اور آپ کی محبت حضور ۖ کے سینے میں ڈالی گئی۔ اماں عائشہ پر الزام لگانے والے کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے 18 ویں پارے میں آپ کی عظمت اور پاگیزگی بیان کی۔ ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی نے گزشتہ رات کمال چوک پر قمر چشتی کی جانب سے منعقدہ جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ کی صدارت پیر آف چھتر شریف پیر سید غوث محمد شاہ گیلانی نے کی۔ قاری اشفاق سعیدی گولڑوی نے کہا کہ ملک میں امن و امان قائم رکھان ہے تو پھر اصحاب رسول اور اہل بیت کے بارے میں اپنے خیالات روشن رکھنے ہونگے۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے لاکھوں افراد کے نام غلام عباس ، غلام حسین وغیرہ ہیں لیکن اہل تشیع کے کسی شخص کا نام غلام صدیق ، غلام عمر نہیں۔ اگر تمہارے دل نہیں مانتے تو کوئی بات نہیں۔ الیکن اپنے ذاکرین اور علماء کی زبانوں کو کنٹرول کریں تا کہ اہل سنت کی دل آزاری نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ قیامت کے روز حضرت علی اس شخص کو پل صراط سے گزاریں گے جس کے دل میں حضرت ابو بکر صدقی کی محبت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت حسن اور حضرت حسین جنتیوں کے سردار ہیں۔ ان سے بغض رکھنے والا ہرگز مسلمان نہیں ہو سکتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) چیف میپکو فضل اللہ خان درانی سے ایم این اے صاحبزدہ فیض الحسن کی ملاقات۔ حلقہ NA-181 ( تحصیل کروڑ و تحصیل چوبارہ) کے عوامی واپڈا کے مسائل بیان کیئے۔ چیف میپکو نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ تفصیل کے مطابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے گزشتہ روز چیف میپکو فضل اللہ خان درانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کروڑ گرد اسٹیشن کیلئے T-3 ٹرانسفارمر کی درخواست کی گئی جس کو منظور کر لیا گیا اور چند دنوں میں ٹرانسفارمر کروڑ پہنچ جانے کی یقین دہانی کروائی گئی جس سے 6 فیڈرز جو کہ اور لوڈ شیڈنگ ، اور لوڈنگ کا شکار ہیں اس میں کافی حد تک می آئے گی۔ انڈس فیڈ فتح پور کو 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کم کر کے 8 گھنٹے ٹائم منظور کروایا گیا۔ MD G S PAK کے پروگرام کے تحت این اے 181 کا بجلی سکیموں کا بقایا سامان اشو کروایا گیا۔ کروڑ سٹی فیڈر سٹی I اور سٹی II کا بقایا سامان اشو کروایا گیا۔ علاوہ ازیں ایمرجنسی 200KVA ٹرالی کروڑ لعل عیسن سٹی کیلئے منظور کروائی گئی۔