اہل سنت و الجماعت عثمان معاویہ یونٹ نندو وال نزد کے زیر اہتمام
Posted on August 1, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) اہل سنت و الجماعت عثمان معاویہ یونٹ نندو وال نزد کے زیر اہتمام ماں بیٹا کا نفرنس بسلسلہ سالانہ افطار مورخہ 4 اگست 25 رمضان بروز اتور بعد از نماز عصر منعقد ہو گی۔کانفرنس کی صدارت مولانا نثار احمد صدر اہل سنت و الجماعت گجرات کریں گے۔
جبکہ یہ کانفرنس مولانا احسان الحق شادڈو گہ صوبائی رہنماا ہل سنت و الجماعت کی زیرسر پر ستی منعقد ہو گی۔ اس کانفرنس کا اہتمام فیض رسول اور محمد شہباز معاویہ کریں گے۔ مہمان خصوصی وکیل صحابہ قائد ملت اسلامیہ سربراہ اہل سنت و الجماعت پاکستان حضرت مولانا محمد احمد لدھیا نوی ہوں گے۔