پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی، آصف زرداری نے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی انوار الحق کو عارضی نگران مقرر کر دیا ، غیر فعال کیے جانے کا اقدام ناقص کارکردگی اور میرپور الیکشن میں ناکامی پر کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری جلد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم نو کرینگے، ذرائع۔