پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر تعینات

Umar Riaz Saghir

Umar Riaz Saghir

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر تعینات نوٹیفکیشن جاری یو تھ کے کا رکنو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی جیا لو ں کا جشن ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑے پا رٹی قیا دت کا شکر یہ تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن کے مر کزی را ہنما عمر ریا ض سا گر کو حکو مت آزاد کشمیر نے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا ت کر دیا۔

ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر کی تعینا تی کا حکومتی نو ٹیفکیشن جا ری یاد رہے کہ مو صوف کا شما ر پیپلز پا رٹی کے جیا لو ں میں ہو نا تھا مو صو ف عرصہ سے پیپلز پا رٹی کیساتھ وا بسطہ ہیں نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ آزاد کشمیر بھر میں PYOکو مضبو ط ،متحر ک ،اور فعال کر نے میں مو صوف کا کلیدی کر داررہا ہے حکومت کا فی عر صہ سے مو صوف کو نظر انداز کر رہی تھی جس پر چند ہفتے قبل ضلع بھمبر کی PYOکے ضلعی ،تحصیل اور سٹی کے عہد یدا را ن نے اپنے استفعے مر کز ی را ہنما عمرریا ض سا گر کے پا س جمع کروادئیے تھے۔

جس جو وزیر ہا وسنگ کے زریع پا رٹی قیا دت تک پہنا دیا گیا تھاجس پر پا رٹی قیا دت نے نے با ہمی مشاورت کے بعد PYOکے مر کز ی را ہنما عمر ریا ض سا گر کو ایڈ جسٹ کر تے ہو ئے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا ت کیا ہے انکی تعینا تی پرPYOضلع بھمبر کے جیا لو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی تعینا تی کی خبر سنتے ہی PYOاورPSFکے جیا لے اکٹھے ہو گئے اور ڈھو ل کی تھاپ پر بھنگڑ ے ڈا لنے شرو ع کر دئیے۔

جیا لے ایک دو سر ے کو مبا رکبا دیں اوع مٹھا ئیا ں تقسیم کر تے رہے جیا لو ں نے پا رٹی کی مر کز ی اور ریا ستی قیا دت کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ عمر ریا ض کو پا رٹی خد ما ت کے صلے میں ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا ت کیا گیا ہے مو صوف کی پیپلز پا رٹی PSFاورPYOکے لئے گرا ں قدر خد ما ت ہیں۔