شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی،آئی ایم ایف

 IMF

IMF

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح نمو میں نمایاں کمی رہے گی جبکہ عددی لحاظ سے رواں سال شرح نمو 3 فی صد سے 3.5 فی صد تک رہے گی۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث معیشت متاثرہ وئی، سیلاب نے کروڑوں افراد بے گھر بھی کیا اور زرعی پیداوار بھی متاثر ہوئی۔