50 فیصد امریکی صدر اوباما کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: سروے

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں کئے گئے حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما گزشتہ بیس ماہ کے دوران مقبولیت کی نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے نئے برس کے آغاز سے قبل کئے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی بڑی تعداد نے بارک اوباما کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پچاس فیصد امریکی ابھی بھی ان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔