لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر 80 فیصد پاکستانی حکومت سے مطمئن نظر آئے ہیں۔
اپسوس کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق 77 فیصد پاکستانیوں نے دوسری ڈوز لگوانے کا کہا جبکہ 23 فیصد نے کہا کہ انہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 44 ہلاکتیں
اپسوس پاکستان کے سروے میں 52 فیصد شہریوں نے کسی بھی صورت ویکسین نہ لگانے کا کہا، 37 فیصد نے ممکنہ مضر اثرات کو اہم وجہ قرار دیا۔
سروے میں 4 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ وہ کورونا کی پانچویں لہر میں اومی کورون سے متاثر ہوئے۔