اطہر مقبول کی قیادت پر بھر پور اعتماد ہے
Posted on October 6, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : اطہر مقبول کی قیادت پر بھر پور اعتماد ہے۔ جو کام سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ اور MPA مجید خان نیازی نے نہیں کیا وہ اطہر مقبول نے کر دکھایا۔ ان خیالات کا اظہار MPA مجید خان نیازی کے چیف سپورٹر طاہر خلیل نے اپنے اخبار بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ مجید خان نیازی نے کئیے گئے وعدے پورے نہیں کیئے جبکہ ملک احمد علی اولکھ نے بھی کچھ نہیں کیا۔ اس لیئے چوہدری اطہر مقبول کی قیادت پر بھر پور اعماد کرتا ہوں۔