بسلسلہ شہادت امام علی رضاء اور شہداء ملت جعفریہ کے لئے مجلس عزا و ترحیم آج منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی: حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس عزا و ترحیم بسلسلہ شہادت امام علی رضاء و ایصال ثواب اور بلند درجات شہداء ملت جعفریہ (آج) مورخہ 20 ستمبر 2014 ء بروز ہفتہ بعد نماز مغربین بمقام امام بارگاہ حسینی ڈبل روڈ کورنگی نمبرڈھائی کراچی پر منعقد ہو گی۔

مجلس سے آغا شبیر الحسن طاہری، علامہ عباس کمیلی، مولانا جعفرسبحانی، علامہ فرقان حیدر عابدی اور دیگر خطاب کرینگے جبکہ نوحہ خوانی انجمن الذولفقار کے ایس ایم نقی برادران، انجمن کاروان عزا عرفان حیدر، دستہ حسینی سالار راحیل افتخار کرینگے۔