کیلیفورنیا (جیوڈیسک) پیری بس ٹینس ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن اور امریکی کھلاڑی نے دوسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں ارجنٹائن کے جوائن مناکو نے کینیڈا کے پیٹر پلونسکی کو دو گھنٹے 24 منٹ اور 14 سیکنڈ کے سخت مقابلے کے بعد چھ چار، چھ سات، چھ چار سے زیر کیا۔
ایک اور میچ میں امریکہ کے ٹم نے اپنے ہم وطن کھلاڑی جیک سوک کو شکست دے کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنا لی۔