پیرو : مسلسل بارش کے باعث سیلاب سے تباہی، ہزاروں افراد متاثر

Flood

Flood

آیاکوچو (جیوڈیسک) مقامی ٹی وی چینل کے مطابق آیاکوچو علاقے میں بہنے والے دریا چھلک پڑے۔

محکمہ شہری دفاع اور دوسرے اداروں کے اہلکاروں نے نشیبی علاقوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ پہاڑوں سے بہہ آ کر آنے والا پانی اپنے ساتھ مٹی اور پتھر بہا لایا جسکے باعث موٹروے بند ہو گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں النینو موسمی تغیر کے تحت ہو رہی ہیں۔