لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کو قومی مشن سمجھتے ہوئے ساتھ دیا، امید ہے عدلیہ کرپشن کرنے والوں کو سزائیں دے گی۔
چودھری پرویز الہٰی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ سیاسی کارکنوں پر تشدد اور فوج کو بدنام کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔ عدلیہ سے انصاف ملنے کی امید کا اظہار بھی کیا۔
صدر مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اسلام آباد آنے سے روکنے کو صوبے کے عوام کی تذلیل قرار دیا۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ دھرنے کو کال آف کرنا پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے، اس پر کمنٹ نہیں کر سکتے۔
پرویز الہی کا دھرنا ختم کرنے کے فیصلے پر تبصرے سے گریز
Posted on November 2, 2016 By Majid Khan اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Shortlink:
Pervaiz Elahi
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کو قومی مشن سمجھتے ہوئے ساتھ دیا، امید ہے عدلیہ کرپشن کرنے والوں کو سزائیں دے گی۔
چودھری پرویز الہٰی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ سیاسی کارکنوں پر تشدد اور فوج کو بدنام کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔ عدلیہ سے انصاف ملنے کی امید کا اظہار بھی کیا۔
صدر مسلم لیگ ق نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اسلام آباد آنے سے روکنے کو صوبے کے عوام کی تذلیل قرار دیا۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ دھرنے کو کال آف کرنا پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے، اس پر کمنٹ نہیں کر سکتے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com